
کرونا کا خطرہ، مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائی روکنے کا فیصلہ
منگل-24-مارچ-2020
فلسطینی محکمہ اوقاف اور القدس اسلامی امور نے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر مسجد اقصیٰ میں نماز اور دیگر شعائر کی ادائی روک دی ہے۔
منگل-24-مارچ-2020
فلسطینی محکمہ اوقاف اور القدس اسلامی امور نے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر مسجد اقصیٰ میں نماز اور دیگر شعائر کی ادائی روک دی ہے۔
منگل-24-مارچ-2020
اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں آنےوالی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کرونا کے شکار ایک اسرائیلی تفتیش کار کے ذریعے کرونا وائرس چار فلسطینی قیدیوں کو منتقل ہوا ہے تاہم صہیونی فوج نے اس خبر کو خفیہ رکھا ہے۔
منگل-24-مارچ-2020
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ صہیونی حکومت نے فوج کی مدد سے پورے ملک میں کرونا سے نمٹنے کے لیے لاک ڈائون کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ اس منصوبے پرعمل درآمد پرغور کیا جا رہا ہے۔
پیر-23-مارچ-2020
اٹلی میں متعین فلسطینی سفیر عبیر عودہ نے بتایا ہے کہ اٹلی میں موجود 10 فلسطینی پناہ گزین بھی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
پیر-23-مارچ-2020
فلسطینی اتھارٹی کی حکومت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ رام اللہ کی ایک لڑکی کے کرونا کا شکار ہوئی ہے جس کے بعد کرونا کے متاثرین کی تعداد 53 ہوگئی ہے۔ سے17 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں جب کہ سلفیت میں متعدد نئے کیس سامنے آئے ہیں۔
پیر-23-مارچ-2020
قابض صہیونی ریاست (اسرائیل) میں کرونا وائرس کے باعث پہلے مریض کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔ دوسری طرف 20 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ 18 افراد صحت یاب ہوگئے ہیں۔ متاثرین میں 19 فوجی بھی شامل ہیں۔
پیر-23-مارچ-2020
کرونا کی مُہلک وباء پوری دُنیا میں تیزی کےساتھ پھیل رہی ہے۔ گذشتہ روز دنیا بھر میں کرونا کی ہلاکتوں میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔ گذشتہ روز کرونا کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 13 ہزار تک جا پہنچ گئی ہے۔ جب کہ متاثرین کی تعداد تین لاکھ ہوگئی ہے۔
اتوار-22-مارچ-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نےکہا ہے کہ فلسطینی قوم کرونا کی وباء کی وجہ سے اس وقت مشکل دور سے گذر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 'کرونا' جیسے قاتل اور مہلک مرض سے بچائو کے لیے تمام اقدامات کریں گے۔
اتوار-22-مارچ-2020
فلسطینی اتھارٹی کے وزیراعظم محمد اشتیہ نے کہا ہےکہ کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے ہرممکن اقدام کریں گے۔
اتوار-22-مارچ-2020
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ڈاکٹروں نے کرونا کی وباء کے حوالے سے عوام الناس کی رہ نمائی کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ گذشتہ روز مختلف مساجد میں ڈاکٹروں نے منبر پرکھڑے ہوکر لوگوں کی کرونا سے متعلق رہ نمائی کی۔