
فلسطین میں کرونا کے مزید 8 کیسز کی تصدیق، 37 صحت یاب
منگل-5-مئی-2020
فلسطینی محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں کرونا کے مزجد 8 کیسز سامنے آئے ہیں۔
منگل-5-مئی-2020
فلسطینی محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں کرونا کے مزجد 8 کیسز سامنے آئے ہیں۔
پیر-4-مئی-2020
لبنانی وزارت صحت کے مطابق ملک میں کرونا کے مزید چار مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے جس کے بعد کل متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 737 ہوگئی ہے۔
اتوار-3-مئی-2020
اسرائیلی وزارت صحت کاکہنا ہے کہ صہیونی ریاست میں کرونا سے اب تک 227 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ متاثرین کی تعداد 16 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
ہفتہ-2-مئی-2020
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غرب اردن اور القدس میں کرونا کے مزید 10 کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد فلسطین میں کرونا کے کل مریضوں کی تعداد 517 ہوگئی ہے۔
ہفتہ-2-مئی-2020
فلسطین میں کرونا کی بیماری کا شکار ہونے والے 100 مریض صحت ہونے کے بعد گھروں میں پہنچ گئے ہیں۔
ہفتہ-2-مئی-2020
اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی نوجوان طالب علم محمد حسن کے کرونا کا شکار ہونے کی متضاد اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
ہفتہ-2-مئی-2020
اردن میں قائم فلسطینی اتھارٹی کے سفارت خانے کی طرف سےجاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اردن میں 2000 فلسطینی وطن واپسی کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہیں جلد ہی غرب اردن اور دوسرے فلسطینی علاقوں میں پہنچانے کے انتظامات کیے جائیں گے۔
ہفتہ-2-مئی-2020
فلسطینی اتھارٹی کی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں کرونا کے مزید چھ کیس سامنے آئے ہیں۔ دوسری طرف غزہ میں فلسطینی محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ کرونا کے متاثرہ 12 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں جب کہ گذشتہ چند روز سے کرونا کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا ہے۔
ہفتہ-2-مئی-2020
فلسطینی وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ بیرون ملک مقیم 62 فلسطینی کروناوبا کے نتیجے میں جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 1242 فلسطینی تارکین وطن کرونا کا شکار ہوئے ہیں۔
بدھ-29-اپریل-2020
اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سےجاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا کے مزید تین مریض ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 210 ہوگئی ہے۔ اسرائیل میں کرونا سے ہلاک ہونے والے بیشتر افراد عمر رسیدہ بتائے جاتے ہیں۔