
مصرمیں کرونا سے مزید 8 ہلاکتیں اور 346 نئے مریضوں کی تصدیق
منگل-12-مئی-2020
مصری وزارت صحت کے مطابق ملک میں کرونا کا شکار ہونے والے مزید 8 افراد چل بسے جب کہ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کرونا کے مزید 346 کیسز سامنے آئے ہیں۔
منگل-12-مئی-2020
مصری وزارت صحت کے مطابق ملک میں کرونا کا شکار ہونے والے مزید 8 افراد چل بسے جب کہ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کرونا کے مزید 346 کیسز سامنے آئے ہیں۔
پیر-11-مئی-2020
فلسطینی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بیرون ملک دنیا بھر میں کرونا سے اب تک 74 فلسطینی جاں بحق اور 1355 بیمار ہوچکےہیں۔ فلسطینیوں کی سب سے زیادہ ہلاکتیں امریکا اور یورپی ممالک میں ہوئی ہیں۔
پیر-11-مئی-2020
فلسطینی وزیر صحت نے کہا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں کرونا کو کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کرونا کا شکار ہونے والے مزید 13 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔
اتوار-10-مئی-2020
اسرائیلی ریاست کے وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں کروناکے مزید پچیس کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 16 ہزار 444 ہوگئی ہے۔ متاثرین میں 81 کی حالت خطرے میں ہے۔
ہفتہ-9-مئی-2020
فلسطینی وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں کرونا کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا ہے۔ وزارت صحت کے مطابق اب تک 547 فلسطینی اندرون ملک کرونا کا شکار ہوئے ہیں۔ گذشتہ 24 گھںٹوں کے دوران کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا۔
جمعہ-8-مئی-2020
فلسطینی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ خلیجی ریاست کویت میں ایک فلسطینی شہری کرونا کے باعث انتقال کرگیا۔
جمعرات-7-مئی-2020
اسرائیلی ریاست کے وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں کروناکے مزید 25 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 16 ہزار 314 ہوگئی ہے۔
جمعرات-7-مئی-2020
فلسطین کے اسرائیلی امور کے ایک تجزیہ نگار اور دانشور نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی ریاست کرونا کی وبا پھیلنے کی بنا پر مسجد اقصیٰ کی کی بندشوں کے ذریعے قبلہ اول اور پورے القدس پر اپنا تسلط جمانے کی کوشش خطرناک ہے۔
بدھ-6-مئی-2020
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے غرب اردن میں کرونا کی وبا کی وجہ سے ہنگامی حالت میں ایک ماہ کی توسیع کی منظوری دی ہے۔
بدھ-6-مئی-2020
فلسطین میں کرونا وائرس کے خطرات کے باجود اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں کے خلاف چھاپہ مار کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ ماہ اپریل میں قابض اسرائیلی فوج نے القدس سے 17 بچوں سمیت 92 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد زندانوں میں قید کیا۔