
بیرون ملک کرونا سے جاں بحق فلسطینیوںکی تعداد 84 ہوگئی
منگل-19-مئی-2020
فلسطینی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ روز ڈنمارک میں کرونا کا ایک فلسطینی مریض انتقال کرگیا۔
منگل-19-مئی-2020
فلسطینی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ روز ڈنمارک میں کرونا کا ایک فلسطینی مریض انتقال کرگیا۔
منگل-19-مئی-2020
اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے کہا گیا ہے کہ ملک میں کرونا کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا جب کہ متعدد مریض صحت یابو ہوگئےہیں۔ وزارت صحت کاکہنا ہے کہ کرونا کا شکار ہونے والے مریضوں میں سے بعض مزید تشویشناک حالت سے دوچار ہوئے ہیں۔
پیر-18-مئی-2020
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں حکام نے ماہ صیام کے آخری جمعہ اور عید الفطر کے موقعے پر مساجد کو سخت احتیاطی تدابیر کے تحت کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پیر-18-مئی-2020
فلسطینی خاتون وزیر صحت می کیلہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں کرونا کے مزید 5 مریض سامنے آیے ہیں جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 560 ہوگئی ہے۔
پیر-18-مئی-2020
فلسطینی وزارت خارجہ کے مطابق اتوار کے روز سعودی عرب میں ایک فلسطینی شہری کرونا کے باعث دم توڑ گیا۔
اتوار-17-مئی-2020
فلسطینی وزارت خارجہ اور سمندر پار امور کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی ریاست نیوجرسی میں کرونا کاشکار ہونے والا ایک اور فلسطینی چل بسا۔
ہفتہ-16-مئی-2020
چینی حکام کا کہنا ہےکہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران چین میں کرونا کے مزید 8 کیسز سامنے آئے ہیں۔
ہفتہ-16-مئی-2020
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق بیت المقدس میں الثوری کالونی میں کرونا کے مزید 6 مریض سامنے آئے ہیں جب کہ پانچ مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔
جمعہ-15-مئی-2020
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں حکومت نے باور کرایا ہےکہ انٹرمیڈیٹ کے سوا باقی تمام کلاسوں کے طلباء کے امتحانات کے نتائج اور اسناد کے اجراء کے لیے 19 سے 21 مئی کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔
جمعرات-14-مئی-2020
اسرائیلی ریاست کے وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں کرونا کے مزید 19 کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 16 ہزار548 ہو گئی ہے۔ متاثرین میں 66 کی حالت خطرے میں ہے۔ مزید چار اسرائیلی کرونا سے ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 264 ہوگئی۔