
امریکا میں کرونا وائرس سے متاثرہ ایک فلسطینی مریض جاں بحق
ہفتہ-6-جون-2020
فلسطینی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا میں کرونا کا شکار ایک فلسطینی مریض چل بسا۔
ہفتہ-6-جون-2020
فلسطینی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا میں کرونا کا شکار ایک فلسطینی مریض چل بسا۔
ہفتہ-6-جون-2020
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں کرونا کے مزید 23 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔
جمعہ-5-جون-2020
اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیل میں کرونا کے مزید 116 کیس سامنے آئیں۔
جمعرات-4-جون-2020
غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی محصور پٹی میں (کورونا وائرس) کے 5 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
بدھ-3-جون-2020
فلسطینی محکمہ اطلاعات کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کرونا کی وبا کی وجہ سے متاثرہ شعبوں میں کام کا بہ تدریج آغاز ہوگیا ہے۔
منگل-2-جون-2020
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غرب اردن کے شمالی شہر قلقیلیہ میں العتمہ کے مقامن پر کرونا کے مزید دو مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔
منگل-2-جون-2020
فلسطینی وازارت خارجہ کی ایک رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز متحدہ عرب امارات میں کرونا کا ایک فلسطینی مریض دم توڑ گیا جس کے بعد بیرون ملک کرونا سے فوت ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 110 ہوگئی ہے جب کہ متاثرین کی تعداد 1779 ہوگئی ہے۔
پیر-1-جون-2020
فلسطینی وازارت خارجہ کی ایک رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز سعودی عرب میں کرونا ایک فلسطینی مریضہ دم توڑ گئی جس کے بعد بیرون ملک کرونا سے فوت ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 107 ہوگئی ہے جب کہ متاثرین کی تعداد 1750 ہوگئی ہے۔
پیر-1-جون-2020
فلسطین میں اسیران کے امور سے متعلق معلومات جمع کرنے والے اسٹڈی یونٹ کی رپورٹ کے مطابق فلسطین میں کرونا وبا پھیلنے کے بعد اب تک قابض اسرائیلی افواج کے ہاتھوں 90 بچوں اور 10 خواتین سمیت 800 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔
جمعہ-29-مئی-2020
فلسطینی اسلامی اوقاف کی طرف سے جاری کردہ اعلان کے مطابق مسجد اقصیٰ کو 31 مئی بہ روز اتوار کھولنے سے قبل مسجد کی صفائی اور ضروری مرمت کا کام جاری ہے۔