ایک ہفتے میں 259 نئے کرونا مریض سامنے آگئے: فلسطینی وزارت صحت
بدھ-7-ستمبر-2022
فلسطینی وزارت صحت نے رپورٹ کیا ہے کہ مغربی کنارے میں کرونا کے مزید 259 کیسز سامنے آئے ہیں۔ ان کرونا مریضوں کے ٹیسٹ 28 اگست سے 4 ستمبر کے دوران لیے گئے تھے جو مثبت آئے۔
بدھ-7-ستمبر-2022
فلسطینی وزارت صحت نے رپورٹ کیا ہے کہ مغربی کنارے میں کرونا کے مزید 259 کیسز سامنے آئے ہیں۔ ان کرونا مریضوں کے ٹیسٹ 28 اگست سے 4 ستمبر کے دوران لیے گئے تھے جو مثبت آئے۔
جمعرات-4-اگست-2022
اسرائیلی وزارت صحت نےبتایا ہے کہ صہیونی ریاست میں کرونا کی لہر میں تیزی آئی ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 22 افراد کی موت اور 4539 نئے کیسز کی تصدی کی ہے۔
جمعہ-15-جولائی-2022
گنجان آباد فلسطینی شہر غزہ میں کورونا کی پانچویں لہر شروع ہو گئی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت نے خبردار کیا ہے کہ کرونا کی پانچویں لہر 'بی اے فائیو' کے نام سے سامنے آئی ہے۔
پیر-4-جولائی-2022
فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں کرونا کی لہر میں تیزی سامنے آئی ہے۔
ہفتہ-2-جولائی-2022
جمعہ کو فلسطینی محکمہ امور اسیران نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیل کی جزیرہ نما النقب جیل میں فلسطینی قیدیوں میں "کرونا" وائرس کے نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
منگل-28-جون-2022
مقبوضہ فلسطین کے شہر رام اللہ میں فلسطینی وزارت صحت نے کہا کہ ملک میں حال ہی میں روزانہ کیسز کی بلند ترین شرح کے بعد فلسطین کرونا وائرس کی چھٹی لہر میں داخل ہو رہا ہے۔
پیر-20-جون-2022
اتوار کو رام اللہ میں فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ 12 سے 18 جون میں کرونا وائرس کے 2968 ٹیسٹ لیے گئے جن میں مزید 403 مریضوں کے وائرس کا شکار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔
منگل-26-اپریل-2022
اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق ریاست میں کرونا وائرس کی لہر میں ایک بار پھر تیزی آئی ہے اور گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 12مریض ہلاک جب کہ 3759 نئے مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔
منگل-29-مارچ-2022
قابض اسرائیلی ریاست میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا کی لہر میں تیزی دیکھی گئی ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیل میں کرونا کے 21 مریض وفات پا گئے جب کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 15 ہزار 591 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
منگل-29-مارچ-2022
اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کے دفتر نے آج پیر کے روز بتایا ہے کہ طبی معائنے اور ٹیسٹ کے نتائج سے ثابت ہوا ہے کہ بینیٹ کرونا وائرس سے متاثر ہو گئے ہیں۔