غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں کرونا مریضوں کی تعداد 60 ہوگئیبدھ-17-جون-2020فلسطینی وزارت صحت کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں کرونا کے متاثرہ مریضوں کی تعداد 60 ہوگئی ہے۔
غزہ میں کرونا کے مزید دو مریض سامنے آگئے، تعلیمی بورڈ کے نتائج تیارجمعرات-23-اپریل-2020فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ قرنطینہ میں رکھے گئے مزید دو فلسطینیوں کے کرونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں جس کے بعد غزہ میں کل متاثرہ مریضوں کی تعداد 17 ہوگئی ہے۔ ان میں سے 9 فلسطینی صحت یاب ہونے بعد گھروں کو جا چکے ہیں جب کہ 8 اس وقت زیرعلاج ہیں۔