کرونا خطرہ، اسرائیلی فوج پر سفری پابندی پر غوربدھ-22-جولائی-2020اسرائیلی فوج کے وائس چیئرمین برائے صحت نعوم وینک نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلائو کے خطرے کے پیش نظر تمام فوجیوں کی نقل وحرکت اور ان کے سفر پرپابندی کی تجویز پرغور کیا جا رہا ہے۔