
غزہ میں کرونا کے 87 نئے مریضوں کی تصدیق
جمعرات-10-ستمبر-2020
فلسطینی وزرات صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں کرونا کے مزید 87 کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔
جمعرات-10-ستمبر-2020
فلسطینی وزرات صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں کرونا کے مزید 87 کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔
بدھ-22-جولائی-2020
اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صہیونی ریاست میں کرونا کے مزید 1844 کیسز کی تصدیق کی گئی ہے جب کہ پانچ مریض ہلاک ہوگئے ہیں۔
بدھ-22-جولائی-2020
اسرائیلی وزیر خارجہ گیبی اشکنزئی نے کہا ہے کہ کرونا وائرس میزائل کی طرح خطرناک ہے۔ اس حوالے سے حکومت کو اپنی تمام ذمہ داریاں پوری کرنا ہوں گی۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل میں کرونا وائرس پھیلنے کے فوری بعد فوج کو ذمہ داری نہ سونپنا غلطی تھی۔
جمعہ-29-مئی-2020
جنوربی کوریا میں کرونا وائرس کے بڑی تعداد میں کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ بھارت میں بھی کرونا کے نئے ریکارڈ قائم ہوئے ہیں۔
پیر-20-اپریل-2020
گذشتہ ہفتے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور القدس میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کےدرمیان 18 مقامات پر تصادم ہوا۔ فلسطینیوں کی طرف سے قابض فوج پر آتش گیر گولے، پٹرول بم اور فائرنگ سمیت دیگر مزاحمتی طریقے اپنائے۔
جمعرات-26-مارچ-2020
اسرائیلی وزارت خزانہ نے کرونا بحران کے نتیجے میں ہونے والے معاشی نقصانات کا قبل از وقت جائزہ لیا ہے اور خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کرونا کی وجہ سے اسرائیل کو ایک کھرب 40 ارب شیکل کا نقصان ہوسکتا ہے۔ امریکی کرنسی میں یہ رقم 39 ارب ڈالر کے برابر ہے۔