اسرائیل میں کرونا میں تیزی، 7783 نئے کیسز کی تصدیق
پیر-21-مارچ-2022
اسرائیلی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی شہروں میں کرونا کے مزید 36 ہزار 760 ٹیسٹ لیے گئےتھے جن میں سے 7783 کی رپورٹس مثبت آئی ہیں۔
پیر-21-مارچ-2022
اسرائیلی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی شہروں میں کرونا کے مزید 36 ہزار 760 ٹیسٹ لیے گئےتھے جن میں سے 7783 کی رپورٹس مثبت آئی ہیں۔
جمعرات-3-فروری-2022
فلسطینی وزارت انصاف کی طرف سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا سے بارہ فلسطینی دم توڑ گئے جب کہ 10374 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی۔ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران فلسطینی علاقوں میں کرونا کے 2172 مریض صحت یاب ہوئے۔
ہفتہ-6-نومبر-2021
فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ جمعہ کے روز کرونا سے مزید 7 افراد دم توڑ گئے۔
ہفتہ-2-اکتوبر-2021
فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کرونا کے مزید 22 مریض دم توڑ گئے جب کہ 1340 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔ اس دوران 1989 مریض صحت ہوئے۔
جمعہ-2-اپریل-2021
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فلسطینی علاقوں میں کرونا کے مزید 20 مریض دم توڑ گئے جب کہ 2353 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔
جمعرات-19-نومبر-2020
فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میںکہا گیا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں کرونا کے مزید 9 مریض چل بسے جب کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کروناکے مزید 1251 کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔
پیر-7-ستمبر-2020
اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل 12 نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے بیت المقدس میں کرونا وائرس دوبارہ پھیلنے کی آڑ میں مسجد اقصیٰکو ایک بار پھر فلسطینی نمازیوں کے لیے بند کرنے پرغور شروع کیا ہے۔
پیر-7-ستمبر-2020
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ کی پٹی کے علاقے میں کرونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران غزہ میںکرونا کے 162 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ ان میں سے 158 عام شہری آبادی میں جب کہ 4 قرنطینہ مراکز میں سے رجسٹرڈ کیے گئے ہیں۔