
نیوزی لینڈ میں نمازیوں کے قاتل دہشت گرد پر فرد جرم عاید
بدھ-22-مئی-2019
نیوزی لینڈ حکام کے مطابق کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملوں میں 51 مسلمانوں کو شہید کرنے والے سفاک قاتل پر دہشت گردی کی فرد جرم باضابطہ طور پر عاید کر دی گئی ہے۔
بدھ-22-مئی-2019
نیوزی لینڈ حکام کے مطابق کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملوں میں 51 مسلمانوں کو شہید کرنے والے سفاک قاتل پر دہشت گردی کی فرد جرم باضابطہ طور پر عاید کر دی گئی ہے۔
بدھ-3-اپریل-2019
سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ 'فیس بک' نے نیوزی لینڈ میں 15 مارچ کو مساجد میں ہونے والی دہشت گردی کو براہ راست دکھانے پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور اس کے بعد اپنی لائیو سروس کی شرائط سخت کر دی ہیں۔
ہفتہ-30-مارچ-2019
نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 15 مارچ کو دو مساجد میں ہونے والے حملوں کے بعد ملک بھر میں واقعے میں شہید ہونے والوں کی یاد میں تعزیتی پروگرام کا انعقاد ہوا جسے ملک بھر میں نشر کیا گیا۔
بدھ-27-مارچ-2019
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کرائسٹ چرچ میں مساجد پر ہونے والے حملوں کی اعلی سطحی انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔ ان حملوں میں 50 افراد ہلاک ہوئے تھے جن میں نو پاکستانی بھی تھے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ رائل کمیشن اس انکوائری کے ذریعے اس بات کا جائزہ لے گا کہ آیا پولیس اور حساس ادارے 15 مارچ کو ہونے والے واقعہ کو روکنے کے لیے مزید کچھ کر سکتے تھے۔
اتوار-24-مارچ-2019
نیوزی لینڈ میں 15 مارچ جمعہ کے روز نمازیوں کے قتل عام کے بعد بند کی گئی مساجد کو نمازیوں اورزائرین کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ نیوزی لینڈ کی مسجد النور اور مسجد ولینووڈ کو 15 مارچ کو ایک آسٹریلوی دہشت گرد کے حملے کے بعد بند کردیا گیا تھا۔
ہفتہ-16-مارچ-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائیسٹ چرچ میں جمعہ کے روز دو مساجد میں 50 نمازیوں کے وحشیانہ قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسلام عالم اسلام پر حملے کے مترادف قرار دیا ہے۔
ہفتہ-16-مارچ-2019
نیوزی لینڈ میں جمعہ کے روز نمازیوں کے وحشیانہ قتل عام کے بعد پورے عالم اسلام میں سخت غم وغصے کی فضاء پائی جا رہی ہے۔ فلسطین سمیت دنیا بھر مسلمانوں نے نیوزی لینڈ میں شہید ہونے والے مسلمانوں کی نماز جنازہ ادا کی۔
ہفتہ-16-مارچ-2019
نیوزی لینڈ پولیس کے مطابق کرائسٹ چرچ شہر کی دو مساجد میں اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں 50 نمازیوں کی شہادت کے واقعے نے عالم اسلام کو صدمے سے دوچار کر دیا ہے۔
ہفتہ-16-مارچ-2019
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں متعین فلسطینی سفیر عزت عبدالھادی نے بتایا ہے کہ کل جمعہ کے روز نیوزی لینڈ کے شہر کرائیسٹ چرچ میں دو مساجد میں نمازیوں کے قتل عام کے دوران شہید ہونے والے نمازیوں میں ایک فلسطینی بھی شامل ہے جبکہ متعدد نمازی زخمی ہوئے ہیں۔