
کتوں کی طرف سےشہداء کی لاشوں کو کھانا ہولناک صہیونی جرائم کا ثبوت: حماس
بدھ-18-دسمبر-2024
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ قابض فوجیوں کی آنکھوں کے سامنے آوارہ کتوں کا شہداء کی لاشوں کو کھا جانے کے واقعات قابض فوج اور اس کے رویے میں سفاکیت کی سطح، حسد، نفرت، انسانیت دشمنی، جرائم اور فاشسٹ صہیونی ذہینت کے غیر انسانی سلوک کو ظاہر کرتی […]