
برسوں پرانی قبر کے کتبے پر ٹماٹر اور گوشت کی قیمت درج!
پیر-24-اکتوبر-2016
قبروں پر عموما نصب کیے گئے کتبوں پر عموما دنیا کی بے ثباتی سے متعلق ہی کوئی عبارت، آیت،حدیث، شعر یا کسی بزرگ کا قول لکھا ہوتا ہے مگر ترکی میں 138 سال پرانی ایک قبر کے کتبے پر کچھ ایسی باتیں لکھی ہیں جن کا مرنے والی کی زندگی کےساتھ کوئی تعلق نہیں ہوتا۔