مکہ، القدس اوراستنبول کی شاخوں پرکتابتِ قرآن پاک!بدھ-4-جنوری-2017ترکوں کو فنون وثقافت کی دل دادہ قوم کہا جاتا ہے۔ ترکی میں صدیوں پرانے فنون کو نئے قالب میں ڈھالنے کا فن بھی کوئی ترکوں سے سیکھے۔