درسی کتاب میں اسرائیلی پرچم کی اشاعت پر وزیر تعلیم سے باز پُرسبدھ-20-ستمبر-2017مصرکی پارلیمنٹ نے وزیرتعلیم کو طلب کرکے تعلیمی نصاب کی ایک کتاب کے سرورق پراسرائیل کا قومی پرچم شائع کیے جانے کی وضاحت طلب کی ہے۔