پولینڈ :ہزار سال سے سونا اگلنے والا شہرجمعرات-30-جون-2016جنوب مغربی پولینڈ کے زوٹوریا شہرسے واقف لوگ یقینا اس شہر کی لینڈ مارک سمجھی جانے والے کاچاوا کے قریب بہنے والے اس دریا سے بھی واقف ہوں گے، جس کی مٹی سونے سے زیادہ قیمتی قرار دیتی جاتی ہے۔