
غزہ میں قتل عام پر دستاویزی فلم عالمی ایوارڈ جیتنے میں کامیاب
پیر-21-مئی-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی مسلط کردہ جنگوں کے دوران نہتے فلسطینیوں کے قتل عام پر بنائی گئی دستاویزی فلم کو فرانس میں ہونے والے ایک فلمی میلے میں بہترین فلم قرار دیتے ہوئے اسے ایوارڈ دیا گیا ہے۔