۱۶سال بیٹے کی رہائی کی منتظر فلسطینی ماں بیٹے کو دیکھتے ہی چل بسیںاتوار-13-جنوری-2019اسرائیلی جیلوں میں قید ہزاروں فلسطینیوں کے عزیز واقارب ان کی رہائی کے منتظرہیں۔