
اسرائیلی ریاست کا کالا قانون، فلسطینی بچے کوعمر قید کی سزا
جمعہ-17-جنوری-2020
اسرائیل کی ایک فوج داری عدالت نے کم عمر فلسطینی بچے کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ کم عمر ہونے کے باوجود صہیونی عدالت کی طرف سے فلسطینی بچے کو عمر قید کی سزا اس بات کا ثبوت ہے کہ صہیونی ریاست کسی بین الاقوامی انسانی حقوق اورعالمی قانون کی پاسداری نہیں کرتی۔