روزانہ کافی پینے سے ذیابیطس سے بچاؤ ممکن!
پیر-11-ستمبر-2017
ڈینش ماہرین صحت نے ایک تحقیق میں بتایا ہے کہ روزانہ کافی کے کم سے کم چار کپ پینے سے ذیابیطس کے مرض سے بچا جاسکتا ہے۔ اگر کوئی شخص روزانہ کی بنیاد پر کافی کےچار کپ پتا ہے تو وہ دوسرے درجے کے ذیابیطس سے بچ سکتا ہے۔