غرب اردن میں یہودی آباد کاروں نے فلسطینی بچی کارتلے کچل دیپیر-16-جنوری-2023اتوار کی شام شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع قلقیلیہ کے مشرق میں واقع فندق گاؤں کے قریب ایک بچی اس وقت زخمی ہوگئی جب ایک آباد کار نے اس پر اپنی کار چڑھا دی۔
کارکی ٹکر سے اسرائیلی فوجیوں کو زخمی کرنے والے فلسطینی کی تحسینپیر-31-اکتوبر-2022حماس نے کارسے ٹکر مار کرکئی اسرائیلی قابض فوجیوں کو زخمی کرنے والے فلسطینی کی تحسین کی ہے۔ یہ واقعہ جریکو کے نزدی پیش آیا ہے۔