گاڑی میں نصب بم پھٹنے سے ایک صہیونی ہلاک، دو زخمیمنگل-15-فروری-2022عبرانی ذرائع کے مطابق اتوار کی رات عسقلان (1948 میں مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں) میں ایک کار بم دھماکے میں ایک اسرائیلی آباد کار ہلاک اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام