جمعه 15/نوامبر/2024

کاروبار

اسرائیلی پولیس نے بیت المقدس میں مرکز برائے نقشہ جات سیل کردیا

اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی قصبے بیت حنینا میں واقع عرب آرگنائزیشن اسٹڈی سینٹر کے زیر اہتمام قائم مرکز برائے نقشہ جات پر دھاوا بول کر اسےسیل کردیا ہے۔

غرب اردن: اسرائیلی فوج کا چھاپہ، فلسطینی شہیدہ کا بھائی گھر سے اٹھالیا

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں حوسان قصبے میں ایک گھر پر چھاپے کےدوران شہید فلسطینی لڑکی امانی سباتین کے ایک بھائی کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

نیتن یاھو کا مقابلہ کرنے کے لیے موشے یعلون کا نئی سیاسی جماعت کا اعلان

اسرائیل کے سابق وزیر دفاع موشے یعلون نے بنجمن نیتن یاھو کا سیاسی میدان میں مقابلہ کرنے کے لیے ایک نئی سیاسی جماعت کی تشکیل کا اعلان کیا ہے۔

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کا سرچ آپریشن، 22 فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران مزید دو درجن فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج کی کارروائی، ایک اور فلسطینی گھرکی چھت سے محروم

فلسطین کے شمالی شہر کفر قاسم میں قابض صہیونی فوج نے ایک اور فلسطینی خاندان کا مکان غیرقانونی قرار دے کر مسمار کردیا۔

فلسطینی قوم پر اسرائیل نے نظریاتی جنگ مسلط کر رکھی ہے:فلسطینی عہدیدار

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمودعباس کے مشیر برائے اسٹریٹیجک امور نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی اسرائیلیوں کے ساتھ جنگ زمینی تنازع سے زیادہ نظریاتی نوعیت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی قوم اپنے مخصوص نظریے کے لیے جنگ لڑ رہی ہے جب کہ اسرائیل الگ قومی نظریہ پیش کرتا ہے اور وہ اپنے نظریے کو مسلط کرنے کے لیے تمام حربے استعمال کرتا ہے۔

اسرائیلی فوج نے بیت المقدس میں فلسطینیوں کا مزید ایک مکان مسمار کردیا

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں اسرائیلی فوج کی فلسطینی شہریوں کے مکانات کی مسماری کی کارروائیاں جاری ہیں۔ گذشتہ روزبھی اسرائیلی فوج نے شمالی بیت المقدس میں ایک گھر پر چھاپہ مارا اور بھاری مشینری کی مدد سے فلسطینی شہریوں کا ایک مکان مسمار کردیا۔

اسرائیلی فوج کی زیرحراست پانچ فلسطینی ماہی گیر رہا

اسرائیلی فوج نے منگل کے روز غزہ کے سمندر میں مچھلیوں کے شکار میں مصروف پانچ فلسطینی ماہی گیروں کو حراست میں لینے کے بعد گذشتہ روز رہا کردیا۔

غزہ پرحملہ اسرائیل کی بدترین حماقت ہوگی:واصف عریقات

فلسطین کے عسکری امور کے تجزیہ نگار جنرل واصف عریقات نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی طرف سے کسی نئی جنگ مسلط کیے جانے کے امکانات، خدشات اور جنگ نہ ہونے کے امکانات پرمبنی تفصیلی انٹرویو دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سابق تین جنگجوں میں شکست فاش کے بعد ایک اور جنگ مسلط کیے جانے کی حماقت کا امکان کم ہے۔

غزہ پرحملہ اسرائیل کی بدترین حماقت ہوگی:واصف عریقات

فلسطین کے عسکری امور کے تجزیہ نگار جنرل واصف عریقات نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی طرف سے کسی نئی جنگ مسلط کیے جانے کے امکانات، خدشات اور جنگ نہ ہونے کے امکانات پرمبنی تفصیلی انٹرویو دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سابق تین جنگجوں میں شکست فاش کے بعد ایک اور جنگ مسلط کیے جانے کی حماقت کا امکان کم ہے۔