جمعه 15/نوامبر/2024

کاروبار

فلسطینی اسیران کے مکانات مسمارکرنے کا اسرائیلی اعلان

قابض صہیونی ریاست نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے فلسطینی شہریوں کے مکانات مسمار کرنے کے نئے ظالمانہ فیصلے کا اعلان کیا ہے۔

اسرائیلی جنگی آلات کو میزائل پروف بنانے کے لیے نیا دفاعی شیلڈ تیار

اسرائیلی محکمہ دفاع نے ٹینکوں اور آرمرڈ وہیکل کو ٹینک شکل میزائلوں سے بچانے کے لیے ایک نیا دفاعی شیلڈ تیار کیا ہے۔

فلسطینی قصبے کے مکینوں کی احتجاجا راستے میں جمعہ کی ادائیگی

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی قصبے العیساویہ کے مکینوں نے دو روز قبل قصبے کے داخلی راستے پرمکانات مسماری کی صہیونی پالیسی کے خلاف بہ طور احتجاج نماز جمعہ ادا کی۔

اسرائیلی فوج کا فلسطینی شہروں میں سرچ آپریشن،9 فلسطینی گرفتار

قابض صہیونی فوج نے اتوار کو علی الصباح فلسطینی علاقے غرب اردن میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 9 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کرنے کے بعد نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا ہے۔

59 فیصد صہیونیوں کا بنجمن نیتن یاھو پر عدم اعتماد کا اظہار

اسرائیل میں رائے عامہ کے ایک جائزے میں بتایا گیا ہے کہ 59 فی صد یہودی آباد کاروں نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

اسرائیلی فوجی کیمپ سے اسلحہ چوری کرنے کےالزام میں دو فلسطینی گرفتار

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین سے تعلق رکھنے والے دو فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا ہےجن پر ایک فوجی کیمپ سے اسلحہ چوری کرنے کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔

اسرائیل کے قاتلانہ حملے میں شامی حکومت کا اہم عہدیدار ہلاک

قابض صہیونی فوج نے اتوارکو دمشق کے قریب القنیطرہ میں ایک فضائی حملے میں شامی حکومت کے اہم عہدیدار کو ہلاک کردیا ہے۔

فلسطین میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف آسٹریا میں احتجاجی ریلی

یورپی ملک آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں گذشتہ روز مقامی شہریوں اور فلسطینی کمیونٹی نے ایک احتجاجی ریلی نکالی جس میں فلسطین میں یہودی آباد کاری اور اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔

بیت المقدس میں یہودی آباد کاری کے لیے اس کا بھاری بجٹ تیار

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی کے لیے قابض صہیونی ریاست نے خطیر رقم کا بجٹ پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سنہ 2017 کے مالی سال کا بجٹ بیت المقدس میں اسرائیلی قبضے کے بعد اب تک کا سب سے بڑا بجٹ قرار دیا جاتا ہے۔

فلسطینی صحافیہ کئی گھنٹے حبس بے جا میں رکھنے کے بعد رہا

اسرائیلی فوج نے فلسطینی صحافیہ سماح دویک کو کئی گھنٹے حبس بے جا میں رکھنے کے بعد رہا کردیا۔