
فلسطینی شہریوں کو چنگل میں پھنسانے کا نیا صہیونی حربہ
پیر-14-اگست-2017
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے شہریوں کے گھروں پر چھاپے مارے اور گھروں میں موجود شہریوں کو زدو کوب کیا۔ اس موقع پر اسرائیلی فوج کی طرف سے گھروں اور دکانوں کے باہر نوٹس چسپاں کیے گئے۔