چالان کی آڑ میں صہیونی ٹریفک پولیس کی فلسطینیوں کی لوٹ مار
منگل-8-اگست-2017
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں جہاں ایک طرف قابض فوج نہتے فلسطینیوں کو ہراساں کرنے کے لیے ان کے گھروں پر چھاپے مارنے اور گھروں میں لوٹ مار کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ وہیں اسرائیلی ٹریفک پولیس بھی فلسطینیوں کی لوٹ مار میں کسی سے پیچھے نہیں۔