اسرائیل نے فلسطین نیشنل فنڈ کو ’دہشت گرد تنظیم‘ قرار دے ڈالامنگل-9-جنوری-2018اسرائیلی حکومت نے تنظیم آزادی فلسطین کے زیرانتظام فلسطین نیشنل فنڈ کو ’دہشت گرد تنظیم‘ قرار دیا ہے۔