افغانستان: کابل یونیورسٹی کے باہر دھماکہ، 8 افراد ہلاک، 33 زخمیجمعہ-19-جولائی-2019افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جمعہ کو علی الصباح دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور متعدد ہو گئے۔