
ڈیمنشیا کھلاڑیوں کے لیے جان لیوا ہوسکتی ہے
بدھ-30-اکتوبر-2019
سابق سکاٹش فٹبالروں کے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ ان کی دل کی بیماری اور کینسر جیسی عام وجوہات سے مرنے کے امکانات عام آبادی کے مقابلے میں کم ہیں ، لیکن ان کی عمر بڑھنے اور ڈیمنشیا کی وجہ سے زیادہ موت ہوتی ہے۔