
انسانی ڈھال کے طورپر گاڑی پرباندھا فلسطینی اسرائیلی قید میں شہید
اتوار-25-اگست-2024
چند ہفتے قبل غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں چھاپے کے دوران گرفتار کرنے کے بعد اسرائیلی فوج کے ہاتھوں انسانی ڈھال کے طورپر فوجی گاڑی کے آگے باندھا گیا فلسطینی اسرائیلی فوج کی حراست میں شہید ہوگیا ہے۔