
ٹرمپ کی طرف سے مجوزہ فلسطینی ریاست کا نقشہ کیسا ہے؟
بدھ-29-جنوری-2020
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ کے لیے اپنے نام نہاد امن منصوبے کے اعلان کے بعد مجوزہ فلسطینی ریاست کا ایک نقشہ بھی جاری کیا گیا ہے۔ اس نقشے میں دکھائی گئی یہودی کالونیوں کو اسرائیل کاحصہ ظاہر کیا گیا ہے۔