
امریکی سینیٹرز کا متنازع اسرائیلی مصنوعات کو آئینی قرار دینے کا مطالبہ
ہفتہ-21-نومبر-2020
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی سینیٹ میں ری پبلیکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹرز کےایک گروپ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 20 جنوری 2021ء کو جوبائیڈن کے اقتدار سنبھالنے سے قبل فلسطینی علاقوں میں یہودی کالونیوںمیں تیار ہونے والی مصنوعات کا مسئلہ حل کریں اور ان مصنوعات 'میڈ ان اسرائیل' کا ٹیگ لگانے کی منظوری دیں۔