چهارشنبه 30/آوریل/2025

ڈونلڈ ٹرمپ

عالمی برادری نے غزہ پر قبضے سے متعلق ٹرمپ کا ’اشتعال انگیز ‘منصوبہ مسترد کردیا

مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینیوں کو دوسری جگہوں پر آباد کرنے کے بعد غزہ کی پٹی پر تسلط قائم کرنےسے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان پر عالمی سطح پر شدید ر دعمل سامنے آیا ہے۔ عالمی برادری نے امریکی صدر کے اشتعالا نگیز منصوبے کی مذمت کرتے ہوئے اسے مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کے حصول کے […]

امریکہ:’مقبوضہ مغربی کنارے‘کی اصطلاح استعمال کرنے پر پابندی کا بل منظور

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین امریکی اخبار’نیویارک ٹائمز‘ نے رپورٹ کیا ہے کہ ایوان نمائندگان اور سینیٹ میں ریپبلکن قانون سازوں نے چند روز قبل ایسے بل پیش کیے جو امریکی حکومت کی دستاویزات اور مواد میں مقبوضہ فلسطین کے علاقے’مغربی کنارے‘ کی اصطلاح کو یہودیوں کے وضع کردہ نام "یہودا اور سامریہ” میں تبدیل […]

ٹرمپ کے بیانات فلسطینی قوم کے خلاف خلاف اعلان جنگ ہیں:عوامی محاذ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ان خطرناک بیانات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جن میں انہوں نے غزہ کی پٹی میں ہمارے لوگوں کو جبری بے گھر کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ فرنٹ نے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا […]

ٹرمپ کے بیانات گہری جہالت کی عکاسی کرتے ہیں، نقل مکانی کے منصوبے ناکام بنا دیں گے

مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی بیورو کے رکن عزت الرشق نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے "غزہ پر کنٹرول” کے حوالے سے بیانات فلسطین اور خطے کے بارے میں الجھن پیدا کرنے اور گہری جہالت کی عکاسی کرتے ہیں۔ الرشق نے ایک پریس بیان میں اس بات پر زور […]

امریکہ قابض اسرائیل ایک ارب ڈالر مالیت کا اسلحہ فروخت کرنے کےلیے تیار

واشنگٹن – مرکزاطلاعات فلسطین امریکہ نے قابض اسرائیلی ریاست کو ایک ارب ڈالر مالیت کے نئے ہتھیار فروخت کرنے کی تیاری کر رہا ہے جس میں 4700 ہزار پاؤنڈ وزنی بم اور بکتر بند بلڈوزر شامل ہیں۔ ’وال اسٹریٹ جرنل‘ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے کانگریس کے رہنماؤں سے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کو […]

ٹرمپ نے نسل کشی کے خلاف احتجاج کرنے والے طلباء کی ملک بدری کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے

واشنگٹن – مرکزاطلاعات فلسطین امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے جس کے تحت امریکی یونیورسٹیوں کے غیر ملکی طلباء کو ملک بدر کیا جائے گا جنہوں نے غزہ پر اسرائیل کی تباہی کی جنگ کے خلاف مظاہرہ کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ان کی انتظامیہ نے یہود دشمنی کے […]

یورپی یونین کی غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی پر خاموشی نقل مکانی کی حمایت کے مترادف

برسلز – مرکز اطلاعات فلسطین یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور اور سلامتی پالیسی کایا کالس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فلسطینیوں کو غزہ کی پٹی سے نکالنے کی تجویز پر کسی بھی "عوامی” تنقید سے گریز کیا۔ کالس نے اس کے بجائے دو ریاستی حل کی حمایت کی طرف اشارہ کیا، […]

’ فلسطین جانوں سےزیادہ عزیز،نقل مکانی کی سازش اپنی موت آپ مرے گی‘

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کی طرف سے جبری نقل مکانی کے قابض اسرائیلی منصوبے کو ناکام بنانے کے لیے فلسطینی قوم نے بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔ دسیوں ہزار شہداء اور زخمیوں کے خون بہایا گیا مگر فلسطینی قوم نے اپنی سرزمین کو چھوڑنے کا کوئی منصوبہ قبول نہیں کیا۔امریکی […]

فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کے ٹرمپ کے تصور کو مسترد کرتے ہیں:اردن

عمان – مرکزاطلاعات فلسطین اردن کے وزیر خارجہ ایمن صفدی نے کہا ہے کہ "اردن کا فلسطینی قوم سے متعلق موقف واضح ہے۔ ہم دو ریاستی حل ہی کو امن کے حصول کا راستہتصور کرتے ہیں نقل مکانی کو مسترد کرنا طے شدہ اور ناقابل پالیسی ہے’۔ انہوں نے اتوار کو ایک بیان میں کہا […]

ٹرمپ یہودی شرپسندوں کو فلسطینیوں پر حملوں کی کلین چٹ دے د ی

واشنگٹن – مرکزاطلاعات فلسطین امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کے روز اپنے پیشرو جو بائیڈن کے جاری کردہ ایک ایگزیکٹو آرڈر کو منسوخ کر دیا جس میں ان افراد پر پابندیاں عائد کرنے کی اجازت دی گئی تھی جو مقبوضہ مغربی کنارے میں امن کی کوششوں کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ اس حکم کو بائیڈن […]