
واشنگٹن ۔۔۔ مرکزاطلاعات فلسطین، ایجنسیاں
ہفتہ-4-فروری-2017
امریکی وہائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی اراضی میں یہودی آبادکاری کے لیے نئی یونٹوں کی تعمیر یا موجودہ بستیوں میں توسیع کا عمل ہوسکتا ہے کہ فلسطینی اسرائیلی تنازع کے حل کے لیے "مددگار عامل" نہ ہو۔