
ڈونلڈ ٹرمپ، مائیک پینس اور صہیونی جنگی مجرموں کی علامتی پھانسی
اتوار-28-جنوری-2018
فلسطینی سماجی کارکنوں نے گذشتہ روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، ان کے نائب مائیک پینس اور صہیونی ریاست کے جنگی مجرم لیڈروں کا علامتی ٹرائل کیا اور انہیں علامتی سزائےموت دی گئی۔