
یروشلم: ڈونلڈٹرمپ امریکی سفارتخانہ کھولنے کی تقریب میں شریک نہیں ہونگے
منگل-8-مئی-2018
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مقبوضہ بیت المقدس میں کھولے جانے والے امریکی سفارتخانے کی افتتاحی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔ وائٹ ہاوس کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق یروشیلم میں کھولے گئے امریکی سفارتخانے کی افتتاحی تقریب میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی غیر متوقع ہے۔