
ایران کے خلاف حملے کا آپشن منسوخ نہیں موخر کیا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
اتوار-23-جون-2019
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف مزید پابندیاں عاید کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کے خلاف فوجی کارروائی کا امکان بدستور موجود ہے.
اتوار-23-جون-2019
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف مزید پابندیاں عاید کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کے خلاف فوجی کارروائی کا امکان بدستور موجود ہے.
ہفتہ-22-جون-2019
امریکی اخبار New York Times نے امریکی ذمے داران کے حوالے سے بتایا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریڈار سسٹم اور میزائل بیٹریز جیسے بعض ایرانی اہداف پر حملوں کی منظوری دے دی تھی مگر پھر وہ اس فیصلے سے پیچھے ہٹ گئے۔
پیر-17-جون-2019
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے مقبوضہ گولان کی چوٹیوں پر یہودی آباد کاروں کو بسانے کے لیے ایک نئی بستی کی تعمیر کا افتتاح کر دیا ہے۔ اسرائیل کے زیر قبضہ شام کے اس علاقے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام پر یہ ’سیٹلمنٹ‘ تعمیر کی جارہی ہے اس کا نام ان ہی کے نام پر ٹرمپ ہائٹس ( ٹرمپ رامات) رکھا گیا ہے۔
منگل-28-مئی-2019
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ بات چیت کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ٹرمپ کا یہ موقف پیر کے روز جاپانی وزیراعظم شنزو آبے کے ساتھ ملاقات کے دوران سامنے آیا۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکا ایران میں حکومت اور نظام کی تبدیلی نہیں چاہتا۔
پیر-13-مئی-2019
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے شام کے مقبوضہ وادی گولان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام سے یہودی کالونی تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پیر-6-مئی-2019
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں تین کے روز کے دوران جاری رہنے والی صہیونی فوج کی جارحیت کی مکمل حمایت کرتے ہوئے بے گناہ فلسطینیوں کو دہشت گرد قرار دیا ہے۔
جمعرات-11-اپریل-2019
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل میں کنیسٹ کے انتخابات کے دوران حکمران جماعت لیکوڈ اور وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو کی کامیابی مشرق وسطیٰ میں امن مساعی کے حوالے مثبت اور اچھی خبر ہے۔
اتوار-7-اپریل-2019
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا کے مشرق وسطیٰ کے لیے نام نہاد امن منصوبے "صدی کی ڈیل" میں مقبوضہ غرب اردن پر اسرائیل کی خود مختاری کو تسلیم کیا جائے گا۔
بدھ-27-مارچ-2019
لبنانی مزاحمتی تنظیم 'حزب اللہ' کے سیکرٹری جنر حسن نصراللہ نے کہا ہے وادی گولان پرصہیونی ریاست کی حاکمیت تسلیم کرنے کا امریکی اعلان عالمی اجماع اور بین الاقوامی قرادادوں کی کھلی توہین ہے۔
اتوار-24-مارچ-2019
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ وادی گولان کو اسرائیل کی حاکمیت میں لانے اور اس پر غاصبانہ صہیونی قبضہ تسلیم کرنے کا اعلان ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب دوسری جانب اسرائیل میں آئندہ ماہ ہونے والے پارلیمانی انتخابات سرپر ہیں۔