چهارشنبه 30/آوریل/2025

ڈونلڈ ٹرمپ کی سازش

فلسطین کے حامی برطانوی احتجاجی رہنما نے’ٹرمپ ایجنڈے’ سے خبردار کردیا

جنگ مخؒالف بزرگ برطانوی کارکن کا ٹرمپ کے سازشی ایجنڈے پر انتباہ

جنگ بندی معاہدے کو برقرار رکھنے اور اسرائیل سے بھی اس کی پابندی کے خواہاں ہیں:حماس

غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے

فلسطینیوں کی جبری ھجرت کےخلاف اردن اور مصر کا جرات مندانہ موقف قابل ستائش ہے:حماس

حماس کی طرف سے اردن اور مصر کے جرات مندانہ موقف کی تحسین

ٹرمپ کے نسل پرستانہ بیانات ناقابل قبول,نسلی تطہیر کی نمائندگی کرتے ہیں:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی امریکی صدر کے نسل پرستانہ بیانات کی شدید مذمت

رفح کراسنگ پر مصری مظاہرے، فلسطینی عوام کی نقل مکانی کو مسترد

قاہرہ – مرکزاطلاعات فلسطین جمعہ کے روز مصری شہریوں نے غزہ کی پٹی کے ساتھ رفح بارڈر کراسنگ کے سامنے فلسطینیوں کی نقل مکانی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس مظاہرے کا اہتمام مصر کی مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے فلسطینیوں کو ان کی زمینوں سے بے گھر کرنے کی سازشوں کے خلاف کیا […]

حماس کا مصر اور اردن کی طرف سے جبری نقل مکانی سے متعلق موقف کا خیر مقدم

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے عرب جمہوریہ مصر اور ہاشمی سلطنت اردن کے "حقیقی موقف” کو سراہا جس میں انہوں نے فلسطینی عوام کی نقل مکانی یا کسی بھی بہانے یا جواز کے تحت ان کی سرزمین سے ان کی منتقلی یا اکھاڑ پھینکنے کی حوصلہ افزائی کو مسترد کردیا ہے۔ […]