چهارشنبه 30/آوریل/2025

ڈونر کانفرنس

ملائیشیا کا فلسطین میں تعمیر نو کی حمایت کے لیے عالمی کانفرنس کے انعقاد کا اعلان

کوالالمپور – فلسطینی میڈیا سینٹر ملائیشیا کی وزارت خارجہ نے فلسطین میں تعمیر نو کی کوششوں کی حمایت کے لیے ایک عالمی کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ ملائیشیا کی وزارت خارجہ نے وضاحت کی کہ وہ اس سال ملائیشیا میں ایشیا اور افریقہ پر علاقائی تعاون پر کانفرنس (CEAPAD IV) کے چوتھے وزارتی […]

لبنان کیلئے ڈونرز کانفرنس میں امریکا، روس، چین، مصر اور سعودیہ کی شرکت

فرانس کی اپیل پر لبنان کی معاشی اور مالی امداد کے لیے گذشتہ روز ڈونرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اتوار کے روز ہونے والی ویڈیو کانفرنس میں فرانس کے علاوہ روس، امریکا، چین۔ سعودی عرب، مصر اور کئی دوسرے ممالک نے شرکت کی۔

فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے100 ملین ڈالر امداد کے وعدے

اٹلی کے دارالحکومت روم میں فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود اور امداد کے حوالے سے ہونے والی عالمی ڈونرز کانفرنس میں عالمی برادری نے 100 ملین ڈالر فوری امداد کی یقین دہانی کرائی ہے۔