پنج شنبه 01/می/2025

ڈرون حملہ

حزب اللہ کا ڈرون انچارج کو نشانہ بنانے کا اسرائیلی دعویٰ مسترد کردیا

کل شام منگل کو لبنانی حزب اللہ نے اسرائیلی قابض فوج کے اس دعوے کی تردید کی کہ اس نے حزب اللہ کے ڈرون یونٹ یا فضائیہ کے اہلکارعلی حسین برجی کو قتل کیا ہے۔

جنین میں اسرائیلی ڈرون حملے میں 4 فلسطینی شہید

فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین شہر پر صیہونی غاصب فوج کے ڈرون بم حملے میں چار فلسطینی نوجوان صبح شہید ہو گئے۔

بحیرہ ہند میں اسرائیلی بحری جہاز ایرانی ڈرون حملہ

امریکی محکمہ دفاع [پینٹاگان] کے ایک عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کے ایک بحری جہاز پر ایرانی ڈرون سے حملہ کیا گیا ہے۔ یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب حال ہی میں اسرائیل کی ایک کمرشل کمپنی کے ملکیتی بحری جہاز’گلیکسی لیڈر‘ کو یمن کے حوثی عسکریت پسندوں نے قبضے میں لے لیا تھا۔

غرب اردن: اسرائیلی فوج کے ڈرون حملے میں تین فلسطینی شہید

فلسطین کے علاقے غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں بدھ کی شام اسرائیلی فوج نے ڈرون سے ایک کار پر بمباری کی جس کے نتیجے میں کار میں موجود تین افراد شہید ہوگئے۔

اصفہان میں ایرانی تنصیب پرحملے میں اسرائیل کا ہاتھ ہے:امریکی حکام

کل اتوار کو امریکی اخبار ’وال اسٹریٹ جرنل‘ کی ویب سائٹ پر امریکی حکام کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ ایران کے وسطی شہر اصفہان ​میں ایک فوجی تنصیب پر ڈرون حملہ اسرائیل نے کیا تھا۔

ابو ظبی میں ڈرون حملہ، اسرائیل کو تشویش

منگل کو اسرائیلی ریڈیو نے کہا ہے کہ تل ابیب کو متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظبی میں ایک آئل ٹینکر پر یمن کے حوثی مزاحمت کاروں کے حملے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

فلسطینی مجاھدین کا اسرائیلی فوجیوں پر ڈرون طیارے سے بم حملہ

فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر اسرائیلی فوج کے ایک پارٹی پر فلسطینی مجاھدین نے ڈرون طیارے سے بم حملہ کرکے ایک اہلکار کو زخمی کردیا ہے۔ یہ اپنی نوعیت کی پہلی کارروائی ہے۔

یمنی باغیوں کا ایک ماہ میں سعودی ہوائی اڈے پر تیسرا ڈرون حملہ

یمن کی حوثی انقلابی تنظیم کی طرف سے سعودی عرب کے ابھا کے بین الاقوامی ہوائی ڈے پرگذشتہ روز ایک اور ڈرون حملہ کیا جس میں 8 سعودی شہریوں سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے ولا ایک بھارتی شہری بتایا جاتا ہے۔یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے ابھا ہوائی اڈے پر ایک ماہ میں تیسرا ڈورن حملہ ہے۔

غزہ میں اسرائیلی فوج کا ڈرون حملہ، 3 فلسطینی زخمی

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر بغیر پائلٹ ڈرون سے میزائل حملہ کیا جس کے نتیجے میں تین فلسطینی زخمی ہوگئے۔

غزہ کے مشرق میں اسرائیلی ڈرون حملے، چار شہری زخمی

فلسطین سے موصولہ اطلاعات کے مطابق وسطی غزہ میں البریج پناہ گزین کیمپ کے مشرقی علاقے میں اسرائیلی بمباری سے چار فلسطینی زخمی ہو گئے۔