پنج شنبه 01/می/2025

ڈرون حملہ

گولان پرحزب اللہ کے ڈرون حملےمیں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی

اتوار کی صبح لبنانی حزب اللہ نے مقبوضہ گولان میں "یردن" نامی اسرائیلی فوجی کیمپ میں صہیونی ملٹری کمبیٹ بٹالین کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ آور ڈرونز کے ایک غول سے حملہ کیا۔

جنوبی لبنان میں اسرائیلی بمباری میں 2 شہری شہید

جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون کی جانب سے شہریوں کی گاڑی پر بمباری کے نتیجے میں دو شہید ہوگئے۔

جنوبی لبنان میں ایک کار پراسرائیلی بمباری میں دو شہری شہید

منگل کی شام جنوبی لبنان کے شہر صورمیں اسرائیلی قابض فوج کے طیاروں کی ایک کار پر بمباری کے نتیجے میں دو افراد شہید ہو گئے۔

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کی کار پربمباری میں چار افراد شہید

جمعرات کو اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان میں ایک کار پر بمباری کی جس کے نتیجے میں کار میں سوار کم سے کم چار شہری شہید ہوگئے۔

رفح پراسرائیلی فوج کی چڑھائی جنگ بندی کی کوششوں کو تباہ کرنا ہے:الرشق

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی بیورو کے رکن عزت الرشق نے کہا ہے کہ رفح پر اسرائیل کے حملے اور کراسنگ پر قبضے کا مقصد ثالثوں کی کوششوں کو روکنا اور جارحیت اور تباہی کی جنگ کو بڑھانا ہے۔

ایران کی اسرائیل پر میزائلوں اور ڈرونز کی بارش

اسرائیلی سرکاری ذرائع نے اعلان کیا کہ ایران نے ہفتے کی شام درجنوں ڈرونز کا استعمال کرتے ہوئے اسرائیلی قابض ریاست پر حملہ شروع کیا۔

جنوبی لبنان میں کار پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں دو افراد شہید

لبنان کےجنوبی علاقے صور ناقورہ میں سڑک پر چلتے ایک گاڑی پر اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں کم سے کم دو افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

لبنان میں کار پر اسرائیلی حملےمیں حزب اللہ کے تین کارکن شہید

اسرائیلی فوج نے اقوام متحدہ کی امن فوج ’یونیفیل‘ کےزیر کنڑول لبنان کے علاقے ناقورہ میں ایک کار پر فضائی حملہ کرکے حزب اللہ کے کم سے کم تین جنگجوؤں کو شہید کردیا ہے۔

وسطی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں 4 شہید

ہفتے کے روز وسطی لبنان کے ساحلی علاقے "وادی الزینہ" پر اسرائیلی فضائی حملے میں چار افراد شہید ہو گئے۔

اردن اور شام کی سرحد پرحملے میں 3امریکی فوجی ہلاک،34 زخمی

گذشتہ روز اردن اور شام کی سرحد پر امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کے نتیجے میں تین امریکی فوجی ہلاک اور چونتیس زخمی ہوگئے۔