فلسطینی سائنسدان عالمی جوہری تحقیقاتی ادارے کا ڈپٹی ڈائریکٹر مقرربدھ-29-جون-2016بین الاقوامی جوہری تحقیقاتی ادارے ’’السنکروٹرون‘‘ نے فلسطینی ماہر تعلیم ڈاکٹر کریم طھبوب ادارے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا وائس چیئرمین مقرر کیا ہے۔