
غزہ: ناصر کمپلیکس میں ایندھن ختم ہونے سے نوزائیدہ بچوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں
ہفتہ-11-جنوری-2025
لندن – مرکزاطلاعات فلسطین ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے خبردار کیا ہے کہ جنوبی غزہ کی پٹی کے خان یونس میں واقع ناصر میڈیکل کمپلیکس میں ایندھن کی کمی سے نوزائیدہ بچوں، مریضوں اور عام طور پر زخمیوں کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ ’ایم ایس ایف‘ کی طرف سے یہ وارننگ ایسے وقت […]