
غزہ میں صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر، مریضوں اور زخمیوں کے درمیان انتخاب کی نوبت آ گئی: ابو سلمیہ
جمعرات-8-مئی-2025
غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین غزہ شہر کے سب سے بڑے ہسپتال "الشفاء میڈیکل کمپلیکس ” کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد ابو سلمیہ نے انکشاف کیا ہے کہ ہسپتالوں میں ڈاکٹرز مریضوں اور زخمیوں میں انتخاب کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ ڈاکٹر ابو سلمیہ نے بدھ کی شام الجزیرہ ٹی وی کو دیے گئے ایک […]