شنبه 16/نوامبر/2024

ڈاکٹر عزیز دویک

الحاق کے اسرائیلی منصوبے کے خلاف مسلح مزاحمت شروع کی جائے: دویک

فلسطینی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر عزیز دویک نے کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) اور تحریک فتح کی قیادت کی مشترکہ پریس کانفرنس نے صہیونی ریاست کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھوپر خوف طاری کردیا ہے۔

"‘سنچری ڈیل’قبلہ اول کو تقسیم کرنے کی سازش، کامیاب نہیں ہونے دیں‌گے”

فلسطینی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر عزیز الدویک نے کہا ہے کہ امریکا کا مشرق وسطیٰ کا منصوبہ'سنچری ڈیل' فلسطین کی تقسیم کی سازش ہے مگر اس سازش کو کامیاب نہیں ہوں‌ دیں گے۔

حماس انتخابات میں حصہ لے گی،اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے:دویک

فلسطین کی قانون ساز کونسل کے اسپیکر ڈاکٹرعزیز دیویک نےکہا ہےکہ اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' انتخابات میں پوری تیاری کے ساتھ حصہ لے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ حماس ایک جمہوری اور آئین پر یقین رکھنے والی جماعت ہے۔ ہم اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔