فلسطینی خاتون ڈاکٹردو ماہ بعد اسرائیلی جیل سے رہاجمعہ-29-ستمبر-2017صہیونی حکام کی جانب سے دو ماہ قبل حراست میں لی گئی خاتون ڈاکٹر کورہا کردیا ہے۔
فلسطینی خاتون ڈاکٹر صابرین کا صہیونی زندانوں میں دوسرا ماہ صیامبدھ-8-جون-2016اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل ہزاروں فلسطینی عالم اسلام میں سایہ فگن ماہ صیام اس عزم کے ساتھ منا رہے ہیں کہ ان کی جدو جہد آزادی اور قربانیاں جلد رنگ لائیں گی اور وہ صہیونی عقوبت خانوں سے آزاد فضاء میں اپنےاہل خانہ کےساتھ زندگی گذاریں گے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام