ممبئی: ڈاکٹر ذاکرنائیک کے دفتر کا پیشگی اقدام کے تحت پولیس محاصرہجمعہ-8-جولائی-2016بھارت کے تجارتی شہر ممبئی میں پولیس نے معروف اسلامی اسکالر اور مبلغ ڈاکٹر ذاکرنائیک کے دفتر کا پیشگی حفاظتی اقدام کے تحت محاصرہ کر لیا ہے۔