چهارشنبه 30/آوریل/2025

ڈاکٹر حسام ابو صفیہ

ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کو صہیونی عقوبت خانوں میں اذیتوں کا نشانہ بنایا گیا ہے:وکیل

مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کی وکیل غید قاسم نے صہیونی جیلوں کے اپنے آخری دورے کے بعد بتایا ہے قابض صہیونی حکام نے ابو صفیہ پر بدترین تشدد کیا ہے۔ انہوں نے میڈیا بیانات میں صہیونی حکام سے ڈاکٹر ابو صفیہ پر تشدد اور ان کے خلاف جرائم کا سلسلہ بندکرنے […]

ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کو چھ ماہ قید کی سزا سنائے جانے پر انسانی حقوق کےاداروں کی شدید مذمت

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیل حکام کی بیرسبع کی نام نہاد مرکزی عدالت نے غزہ کے کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر، حسام ادریس عامر ابو صفیہ کو چھ ماہ قید کی سزا سنائے جانے کے واقعے کے فیصلے پر انسانی حقوق کے اداروں کی طرف سے سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔ المیزان سینٹر […]

اسرائیلی جلادوں کی ڈاکٹر حسام ابو صفیہ سے پانچ بار وحشیانہ تفتیش

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وکیل غید قاسم نے کہا ہےکہ قابض اسرائیلی حکام نے کمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حسام ابو صفیہ سے پانچ بار وحشیانہ انداز میں پوچھ گچھ کے دوران تشدد کا نشانہ بنایا، اس دوران انہیں نفسیاتی اور جسمانی دباؤ کا نشانہ بنایا گیا۔ ابو صفیہ کی وکیل نے پریس […]

ڈاکٹر ابو صفیہ منظرعام پر آگئے،ہتھکڑیوں میں جکڑے نڈھال اور جسم پر تشدد کے آثار

ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کی تکلیف دہ حالت میں تصویر منظر عام پرآگئی

قابض اسرائیل نے ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کو ایک غیر قانونی جنگجو قرار دیا

ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کے خلاف قابض صہیونی ریاست کا انتقام

ڈاکٹر ابوصفیہ عوفر جیل میں پابند سلاسل، تشدد سے حالت تشویشناک، فوری رہائی کا مطالبہ

ڈاکٹر ابو صفیہ پر ڈھایا جانے والا ظلم

’مجھے بہت رسوا کیا گیا، دنیا میری رہائی کے لیے کردار ادا کرے‘:ڈاکٹر ابو صفیہ

قابض اسرائیلی فوج کے بدنام زمانہ ’سدی تیمان‘ حراستی کیمپ  سےرہائی پانے والے دو قیدیوں نے ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کو قابض فوج نے شمالی غزہ کی پٹی میں کمال عدوان ہسپتال پر دھاوا بولنے کے بعد گرفتاری کے لمحے سے ہی سنگین خلاف ورزیوں کا نشانہ بنایا۔ الجزیرہ نے بدنام زمانہ ’سدی تیمان‘ کیمپ […]

’ڈاکٹر ابو صفیہ کو بدنام زمانہ اسرائیلی حراستی کیمپ ’سدی تیمان‘ میں دیکھا گیا‘

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل منیر البرش نے کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر حسام ابو صفیہ کی رہائی کے لیے حقیقی کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ان کی گرفتاری کی مذمت کی۔ البرش نے میڈیا کے بیانات میں کہا کہ ”ابو صفیہ […]

ڈاکٹر ابو صفیہ کی جان خطرے میں ہے: یورو میڈ کا انتباہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین یورو- میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر نے ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کی گرفتاری کےسے متعلق قابض اسرائیلی فوج لے ہٹ دھرمی پرمبنی موقف سے انکار کے سنگین نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ یورو میڈ کا کہناہے اسرائیلی فوج کا یہ رویہ ڈاکٹرابو صفیہ کی حراست کے حالات کے بارے میں […]

حماس کا حسام ابو صفیہ اور ان کے ساتھیوں فوری سامنے لانے کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اقوام متحدہ، عالمی ادارہ صحت، ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی اور انسانی حقوق کے بین الاقوامی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ڈاکٹر حسام ابو صفیہ اور ان کے ساتھیوں کےٹھکانےکا پتا چلانے کے لیے قابض اسرائیلی حکام پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالیں۔ […]