
اسرائیلی فوج کا فلسطینی دانشور کو خود کو حکام کے حوالے کرنے کا نوٹس
پیر-22-فروری-2021
گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے مقبوضہ بیت المقدس کی الثوری کالونی میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران 65 سالہ فلسطینی رہ نما اور دانشور ڈاکٹر جمال عمرو کو گرفتار کرنےکی کوشش کی تاہم ان کی گھر میں عدم موجودگی کے باعث انہیں گرفتار نہیں کیا جا سکا۔