اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی بچہ دم توڑ گیامنگل-19-جون-2018قابض اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی میں پرامن مظاہرین پر فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک 13 سالہ بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
بجلی کے بحران سے غزہ کے اسپتالوں میں امراض کی تشخیص متاثربدھ-19-اپریل-2017فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ غزہ میں ایندھن ختم ہونے کے بعد بجلی کے سنگین بحران نے اسپتال انتظامیہ اور مریضوں کو نئی مشکلات سے دوچار کردیا ہے۔